نوہیرا شیخ ہندوستان کی ایک نامور کاروباری شخصیت ہیں ان کا شمار ان نامور خواتین میں ہوتا ہے جنہوں نے ہندوستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور اپنے ملک کے سماجی حالات کی بہتری کے لیے بہت سی خدمات سر انجام دی ہیں۔ وہ 21 ستمبر 1973 کو مقدس شہر تروپتی میں پیدا ہوئیں۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی زندگی کا سفر ان خواتین کے لئے ایک اہم پیغام ہے جو اپنے کیریر میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے اپنے مخالفین کی لاکھ سازشوں کے باوجود اپنے کاروباری سفر میں صبر اور محنت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے اور خواتین کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ انہیں معاشرے سے گھبرا کر ہمت نہیں ہارنی چاہیئے۔ وہ ان تمام خواتین کے لئےایک طاقت ہیں جو اپنی زندگی میں کوئی مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

ہیرا گروپ آف کمپنی اور ہیرا ڈیجٹل گولڈ:
نوہیرا شیخ نے1988 میں ہیرا گروپ آف کمپنی کی بنیاد رکھی اور سرمایہ کاری کا آغاز کیا۔ وہ خود ہیرا گروپ آف کمپنی کی سی ای او ہیں کو کہ کئی ملک میں کام کر رہی ہے۔ ان کی یہ کمپنی لاکھوں ملازمین کے لئے روزگار کا ذریعہ ہے اور صارفین بھی ان کی تمام پراڈکٹس سے مطمئین ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں 2019 کے لاک ڈاؤن کے دوران ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کمپنی کا آغاز بھی کیا ہے۔

آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی
ڈاکٹر نوہیرا شیخ ہیرا گروپ آف کمپنی کے علاوہ آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی بانی بھی ہیں جس کے ذریعے انہوں نے خواتین کے حقوق کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا ہے ۔ اپنی اس پارٹی کے ذریعے وہ قوم میں انسانیت کی برابری کا جذبہ پیدا کر کے خواتین کے مساوی حقوق کے لئے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کی برابری اور ان کی تعلیم لے لئے آواز اٹھائی ہے تاکہ خواتین اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کر کے ایک آزاد اور خود مختار زندگی گزار سکیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین جو کاروبار معاشرے میں اپنی جگہ بنانا چاہتی ہیں ان کو زندگی میں بہت سی رکاوٹوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو ان رکاوٹوں اور مشکلات سے گھبرانے کی بجائے ہمت اور صبر سے کام لینا چاہیئے۔

  • https://mahilashakthi.in/news/nowhera-shaik-a-role-model-for-every-women/
  • نوہیرا شیخ ہندوستان کی ایک نامور کاروباری شخصیت ہیں ان کا شمار ان نامور خواتین میں ہوتا ہے جنہوں نے ہندوستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے اور اپنے ملک کے سماجی حالات کی بہتری کے لیے بہت سی خدمات سر انجام دی ہیں۔ وہ 21 ستمبر 1973 کو مقدس شہر تروپتی میں پیدا ہوئیں۔ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کی زندگی کا سفر ان خواتین کے لئے ایک اہم پیغام ہے جو اپنے کیریر میں کامیابی حاصل کر کے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

    انہوں نے اپنے مخالفین کی لاکھ سازشوں کے باوجود اپنے کاروباری سفر میں صبر اور محنت کے ساتھ کامیابی حاصل کی ہے اور خواتین کے لئے ایک مثال قائم کی ہے کہ انہیں معاشرے سے گھبرا کر ہمت نہیں ہارنی چاہیئے۔ وہ ان تمام خواتین کے لئےایک طاقت ہیں جو اپنی زندگی میں کوئی مقام حاصل کرنا چاہتی ہیں۔

    ہیرا گروپ آف کمپنی اور ہیرا ڈیجٹل گولڈ:
    نوہیرا شیخ نے1988 میں ہیرا گروپ آف کمپنی کی بنیاد رکھی اور سرمایہ کاری کا آغاز کیا۔ وہ خود ہیرا گروپ آف کمپنی کی سی ای او ہیں کو کہ کئی ملک میں کام کر رہی ہے۔ ان کی یہ کمپنی لاکھوں ملازمین کے لئے روزگار کا ذریعہ ہے اور صارفین بھی ان کی تمام پراڈکٹس سے مطمئین ہیں۔ انہوں نے حال ہی میں 2019 کے لاک ڈاؤن کے دوران ہیرا ڈیجیٹل گولڈ کمپنی کا آغاز بھی کیا ہے۔

    آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی
    ڈاکٹر نوہیرا شیخ ہیرا گروپ آف کمپنی کے علاوہ آل انڈیا مہیلا ایمپاورمنٹ پارٹی کی بانی بھی ہیں جس کے ذریعے انہوں نے خواتین کے حقوق کے لئے ایک تحریک کا آغاز کیا ہے ۔ اپنی اس پارٹی کے ذریعے وہ قوم میں انسانیت کی برابری کا جذبہ پیدا کر کے خواتین کے مساوی حقوق کے لئے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کی برابری اور ان کی تعلیم لے لئے آواز اٹھائی ہے تاکہ خواتین اپنی زندگی میں کامیابی حاصل کر کے ایک آزاد اور خود مختار زندگی گزار سکیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ خواتین جو کاروبار معاشرے میں اپنی جگہ بنانا چاہتی ہیں ان کو زندگی میں بہت سی رکاوٹوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن ان کو ان رکاوٹوں اور مشکلات سے گھبرانے کی بجائے ہمت اور صبر سے کام لینا چاہیئے۔

  • India
  • 1

Leave a Reply